SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو

    شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    شام کے صوبہ حمص کے علاقے الرستان کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا

  • یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت

    یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶

    بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے شام پر اسرائیل کے میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حق دفاع سے تعبیر کیا ہے

  • شام پر اسرائیلی حملہ، صیہونی تسلط پسندی کی واضح مثال

    شام پر اسرائیلی حملہ، صیہونی تسلط پسندی کی واضح مثال

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ صیہونی جارحیت،تسلط پسندی اور جھوٹے دعووں کے ذریعے بحران پیدا کرنے کی واضح مثال ہے۔

  • دہشتگردوں کے لئے نیٹو ممالک کے ہتھیار ۔ ویڈیو

    دہشتگردوں کے لئے نیٹو ممالک کے ہتھیار ۔ ویڈیو

    May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲

    رشا ٹودے کے مطابق شامی فوج نے دوما میں اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحوں اور ہتھیاروں کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحے اور ہتھیار نیٹو ممالک کے ذریعہ دہشتگردوں کو فراہم کئے گئے تھے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے امریکہ کی نئی حکمت عملی

    شام میں دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے امریکہ کی نئی حکمت عملی

    May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    امریکا نے شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی بمباری

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی بمباری

    Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹

    شامی فوج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے دمشق کے جنوب میں واقع اسٹریٹیجک علاقے حجرالاسود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان

    ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان

    Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴

    ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زوردیا ہے۔

  • امریکہ، شام و عراق کے دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کرنے کے درپے

    امریکہ، شام و عراق کے دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کرنے کے درپے

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور موثر کردار ادا کریں۔

  • بحران شام کا فوجی حل نہیں، امریکہ نے اعتراف کر لیا

    بحران شام کا فوجی حل نہیں، امریکہ نے اعتراف کر لیا

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸

    امریکی وزیر جنگ نے شام پر فوجی جارحیت کے بعد اعتراف کیا ہے کہ شام کے تنازعے کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔

  • شامی علاقہ قلمون آزاد، شام کا پرچم نصب

    شامی علاقہ قلمون آزاد، شام کا پرچم نصب

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴

    شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
    ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
    ۳ hours ago
  • ایران و ہندوستان کے وزرائےخارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، کئ امور پر اتفاق
  • امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ایران نے خطے میں ناکام بنا دیئے: حافظ نعیم الرحمن
  •  پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
  • وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS