-
ترک فوج نے شام کے شہر عفرین پر قبضہ کر لیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ایک بیان میں شام کے شمالی شہر عفرین پر ترک فوج کے قبضے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
شام سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے بہت سے علاقوں کے آزاد ہوجانے کے بعد چالیس ہزار عام شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
مشرقی غوطہ کی ایک جھلک- تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶شام کی فوج نے مشرقی غوطہ سے عام شہریوں کو محفوظ نکالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
شام، مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیار بنانے کا کارخانہ برآمد
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱شام کی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار بنانے کے کارخانے پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
ایسے لوگ جنہیں فراموش کر دیا گیا .... مقالہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲شمالی شام میں صوبہ ادلب کے نزدیک شیعہ مسلمانوں کا "فوعہ اور کفریا" نام کا ایک قصبہ ہے۔ اس قصبے کے عوام نے مزاحمت اور جہاد کی ایسی مثال پیش کی ہے جس کے بارے میں جان کر ہر کوئی انگشت بہ دنداں رہ جاتا ہے۔
-
شام، ہزاروں کرد شہری بے گھر- تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲شام کے شمالی علاقے عفرین میں ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے ہزاروں کرد شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کر رہے ہیں، روسی صدر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔
-
شام: مشرقی غوطہ کے گاوں حموریہ میں قومی پرچم لہرا دیا گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴شام کے اہم علاقے مشرقی غوطہ کے ایک گاوں حموریہ کو تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد اس کی بلند عمارتوں پر شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا
-
شامی فوج کا مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲شامی فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور دہشت گرد مختلف علاقوں سے بھاگنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
شام میں آپریشن۔۔۔۔۔ پتھر پر لکیر- مقالہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم اذان تو توحید کی دیں اور گردنیں اہلِ قبلہ کی کاٹیں، نعرے تو اللہ اکبر کے لگائیں اور مسلمانوں کے سروں سے فٹبال بھی کھیلیں، باتیں تو اسلامی خلافت کی کریں اور آرمی پبلک سکول پشاور کے ننھے بچوں کو گولیوں سے بھی بھون دیں۔