-
شام میں اتحادی افواج کے جرائم بند کرائے جائیں، دمشق کا مطالبہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸شامی حکومت نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر امریکہ کی سرکردگی میں غیرقانونی اتحادی افواج کے حملے اور جرائم بند کرائیں۔
-
آستانہ مذاکرات نے شام میں امن کی امیدیں قوی کر دی ہیں
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے شام کے بارے میں ہونے والے آستانہ مذاکرات کو امید افزا قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج حویجہ صقر کے علاقے میں داخل
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۱شامی فوج مقبوضہ علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ حماہ کے حویجہ صقر علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
حماہ کے اسٹریٹیجک علاقے پر شامی فوج کا کنٹرول
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۷شامی فوج نے مشرقی حما میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، الحانوتہ نامی اسٹریٹیجک علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
دیرالزور اور حمص میں شامی فوج کی زبردست کامیابی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳شام اور اس کی اتحادی افواج داعشی دہشت گردوں کے صفائے کے لیے دیرالزور کے نواحی علاقے بغیلیہ ٹاؤن میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
داعش کا آخری ٹھکانہ بھی فوج کے محاصرے میں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳دیرالزور کے شمالی علاقے کے علاوہ اب کوئی بھی علاقہ داعش کے قبضے میں نہیں ہے اور دہشتگرد پوری طرح شامی فوج کےمحاصرے میں ہیں
-
شامی فوج کے کنوائے پر امریکی بمباری
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۰نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر شامی فوجی کنوائے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر فوج کو شام کے صدر کا خراج تحسین
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر شامی فوج کی بہادری اور پامردی کی کی تعریف کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴شامی فوج نے صوبہ ریف حماہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عقیربات علاقے کے قریب ایک اور گاؤں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی فوج نے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑ دیا ہے
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲شامی فوج اور استقامتی فورس مشرقی شہر دیرالزور کا تین سال سے جاری محاصرہ توڑ کر اب شہر کےاندر داخل ہوگئی ہیں۔