-
شام: دیرالزور میں امریکی حملے میں 42 بے گناہ جاں بحق
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے ایک بار پھر شام کے علاقے دیرالزور میں بیالیس بے گناہوں کا قتل عام کر دیا۔
-
الضلیعیات پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شام کے صوبہ حمص کے الضلیعیات علاقے پر فوج کا مکمل کنٹرول ہو گیا۔
-
شامی فوج پانچ برس بعد دیرالزور میں داخل ہو گئی
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵شامی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
-
حمص میں شامی فوج کی پیش قدمی
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴شام کے فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے صوبے حمص کے مشرقی مضافاتی علاقے ارک کے مشرق میں ظہر عباہ نامی علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
ایران کے میزائل حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملوں میں ایک سو ستّر سے زائد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جن میں کئی کمانڈر، سرغنہ اور بڑے دہشت گرد شامل ہیں۔
-
شام: رقہ میں الحباری آئل فیلڈ کو آزاد کرا لیا گیا
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱شامی فوج نے رقہ کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں الحباری آئل فیلڈ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیاہے
-
حماہ کے مشرق میں داعش کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے حماہ کے مشرقی مضافات میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
-
شام: درعا کے مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱شامی فوج نے درعا شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں کارروائی جاری رکھتے ہوئے پناہ گزینوں کے کیمپ کے کچھ حصوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
-
شام میں رقہ کے رہائشی مکانات اور اسپتال پر امریکی اتحاد کے طیاروں کی بمباری
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸شام کے علاقے الرقہ پر امریکی بمباری میں رہائشی مکانات اور ایک اسپتال تباہ ہو گیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کو پسپائی کا سامنا
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۲شام کی مسلح افواج نے صوبہ حلب کے مشرقی علاقے میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے، پندرہ قصبوں اور دیہات کو داعشی دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔