SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شام: حلب کے مشرق میں 2 ہزار دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام: حلب کے مشرق میں 2 ہزار دہشت گردوں کی ہلاکت

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۰

    شامی فوج نے صوبے حلب کے مشرق میں سترہ قصبوں اور دیہاتوں کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک اور دوہزار دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے

  • شامی فوج کی بھاری کامیابی، دہشت گردوں کی اسلحہ ساز فیکٹری پر کنٹرول

    شامی فوج کی بھاری کامیابی، دہشت گردوں کی اسلحہ ساز فیکٹری پر کنٹرول

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲

    شام کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے بم اور مارٹربم بنانے کی ایک فیکٹری کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے

  • شام میں رہائشی علاقے پر داعش کا حملہ 78 جاں بحق و زخمی

    شام میں رہائشی علاقے پر داعش کا حملہ 78 جاں بحق و زخمی

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۰

    شام کے صوبہ دیرالزور کے دو علاقوں پر داعش دہشت گردوں کے حملے میں اٹھتر افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • ایران کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی مذمت

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی شام میں عام شہریوں پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔

  • شام پر امریکی اتحاد کا ہوائی حملہ، دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی

    شام پر امریکی اتحاد کا ہوائی حملہ، دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱

    شام کے علاقے رقہ میں امریکا کی زیرقیادت داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے طیاروں کے ذریعے ایک مسافر بس پر کئے گئے حملے میں بائیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • شامی فوج کے حملے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شامی فوج کے حملے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲

    شامی فوج نے ملک شمالی علاقے درعا میں درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • شامی فوج کی کارروائی، تیل کے کئی کنویں آزاد

    شامی فوج کی کارروائی، تیل کے کئی کنویں آزاد

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷

    شام کی مسلح افواج نے دہشت گردوں کے قبضے سے تیل اور گیس کے کنؤوں سمیت مشرقی حمص میں کئی اسٹریٹیجک ٹیلوں کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔

  • شامی فوج کے حملے میں سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شامی فوج کے حملے میں سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷

    شامی فوج نے حماہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے سیکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • شامی فوج نے طیبۃالامام نامی علاقے کو آزاد کرالیا

    شامی فوج نے طیبۃالامام نامی علاقے کو آزاد کرالیا

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱

    شام کی فوج اور عوامی رضاکاروں نے شمالی صوبے حماہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے ، طیبۃ الامام نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طورپر آزاد کرالیا ہے۔

  • شامی فوج کی کارروائی میں ابوقلہ ڈیم آزاد

    شامی فوج کی کارروائی میں ابوقلہ ڈیم آزاد

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵

    شامی فوج نے ایک فوجی کارروائی میں ابوقلہ ڈیم کو آزاد کرا لیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
    اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
    ۳ minutes ago
  • اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
  • اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
  • ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: دشمنوں پر محکم اور کاری واروں کا سلسلہ جاری ہے
  • اب نیتن یاہو نے دنیا سے مدد کی بھيک مانگی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS