SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیش قدمی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیش قدمی

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱

    شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں قابون علاقے کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد زرعی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-

  • بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا، دی میستورا

    بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا، دی میستورا

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اس بات کو سب جانتے ہیں کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔

  • شام کے بارے میں آستانہ اجلاس میں ایران کے شفاف مواقف کا اعلان

    شام کے بارے میں آستانہ اجلاس میں ایران کے شفاف مواقف کا اعلان

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳

    ایران کے نائـب وزیر خارجہ نے شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو بحران شام کے حل کا بنیادی اصول قرار دیا ہے۔

  • حلب میں عوام کی پائمردی دہشت گردوں کی شکست کا باعث بنی۔ بشار اسد

    حلب میں عوام کی پائمردی دہشت گردوں کی شکست کا باعث بنی۔ بشار اسد

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حلب کے عوام کی پائمردی نے دہشت گردوں کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی میں تقدیر ساز کردار ادا کیا ہے۔

  • شام میں ترکی کی فوجی موجوگی کی مخالفت

    شام میں ترکی کی فوجی موجوگی کی مخالفت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴

    شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ ترک حکومت نے شام کے اقتدار اعلی و خود مختاری اور شامی عوام پر جارحیت کا ارتکاب کیا ہے اس لئےاس کو شام کی سرزمین سے فوری طور پر باہر نکل جانا چاہئے -

  • عراق: مشرقی صلاح الدین پر داعش کا حملہ ناکام

    عراق: مشرقی صلاح الدین پر داعش کا حملہ ناکام

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸

    عراقی فوج نے اہلسنت قبائل کے تعاون سے مشرقی صلاح الدین کی جانب داعش دہشت گردوں کی پیش قدمی کو ناکام بناتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • اردن کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں کی بحرانی صورت حال

    اردن کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں کی بحرانی صورت حال

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲

    شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے والے علاقوں کے تقریبا اسّی ہزار شہریوں کو، جو بیرون ملک پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں، اردن کی سرحد پر بحرانی صورت حال کا سامنا ہے۔

  • شام کے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام کے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲

    شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی حلب میں مزید دو قصبوں کو آزاد کرا لیا ہے

  • کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں

    کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵

    دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

  • شام: قاسمیہ کو آزاد کرا لیا گیا

    شام: قاسمیہ کو آزاد کرا لیا گیا

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳

    شامی فوج نے دمشق کے مشرق میں قاسمیہ نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ۳ hours ago
  • خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
  • اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
  • اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
  • اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS