-
بشار اسد کے یواےای کے دورہ سے مایوسی ہوئی: امریکہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱شام کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوئے امریکہ نے شامی صدر بشار اسد کے دورۂ عرب امارات پر منفی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
شامی صدر کا دورہ متحدہ عرب امارات، مخالفین پر فتح کا اعلان
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے گیارہ سال کے بعد پہلی بار ایک عرب ملک کا سرکاری دورہ کیا ہے۔
-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
شام میں موجود امریکی دہشتگردوں پر ڈرون حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱شام کے مشرقی علاقوں پر قابض امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
کیا شام میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف عوام نے ہتھیار اٹھا لئے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۰شام میں امریکی اتحاد کے 6 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
عراق سے ایک اور امریکی فوجی کارواں شام میں داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲امریکہ کا ایک اور فوجی کارواں عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔
-
شام، صیہونی حملے میں دو پاسبان حرم شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹شام پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ایک حملے میں وہاں موجود ایران کے دو پاسبان حرم جانباز شہید ہو گئے۔