-
شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔
-
شامی فوج کے بڑھتے قدم روکنے کی کوشش، فوجی بس پر حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳شام کے صوبہ حمص کے صحرائی علاقے تدمر میں فوجیوں کو لے جا رہی بس پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 13 فوجی جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
دہشت گردوں کی در اندازی کو روکنے کے لئے عراق نے اٹھایا بڑا قدم
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰عراق نے شام سے لگنے والی مشترکہ سرحد پر دیوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شام، شاپنگ سینٹر میں شدید آتشزدگی، متعدد ہلاک و زحمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
شام پر ترکی کی گولہ باری، متعدد افراد زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ترکی کے فوجیوں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔
-
شام میں جنگ ختم ہو گئی: اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔
-
شامی فوجیوں کی شجاعت، امریکی فوجی پسپائی پر مجبور
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۷شام کے فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے کارواں کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
شام کے شہر قنیطرہ پر صیہونی فوج کا پھر میزائل حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹صیہونی فوج نے شام کے شہر قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
دہشت گردوں کے بہانے، ترکی کا شام پر پھر حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲ترکی کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔