-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری مزید 3 علاقے آزاد
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸شام کے ذرائع سےصوبہ ادلب کے مزید تین علاقوں کی آزادی کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
شامی فوج نے ترکی کا ڈرون مار گرایا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے میں ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائیاں
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹شام کی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کے جنوب میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے شیخ دامس اور حنتوتین دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار بحران شام کے بارے میں مزید لکھتے ہیں کہ شمالی اور مشرقی شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف محاذ کھولنا، شاید اس وقت حیرت کی بات لگے کیونکہ ابھی تو صوبہ ادلب کا محاذ گرم ہے اور وہاں شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کے آغاز کا اندیشہ برقرار ہے لیکن شامی فوج کے قریبی لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کا خدشہ بہت زیادہ نہیں ہے کیونکہ روس نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ادلب میں انتہا پسندوں کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا یعنی یہ علاقہ آزاد ہوکر رہے گا۔
-
ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰لندن سے شائع ہونے والے مشہور عربی اخبار رای الیوم نے شام میں شامی فوج اور ترک فوجیوں میں ہونے والے تصادم پر دلچسپ مقالہ پیش کیا ہے۔ اس وقت ویسے تو ساری نگاہیں شمال مغربی شام کے ادلب علاقے پر مرکوز ہیں جہاں شامی فوج مسلسل پیشرفت کر رہی ہے اور درجنوں دیہاتوں اور بڑے شہروں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا چکی ہے۔
-
شامی فوج، امریکی فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کی پیشقدمی روکتے ہوئے انھیں شہر حسکہ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام میں روسی فوجیوں اور امریکی دہشتگردوں میں ٹھنی ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶شام کے شہر حسکہ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں روسی اور امریکی کاروان قریب قریب جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک روسی بکتر بند گاڑی امریکی دہشتگردوں کی ایک بکتربند گاڑی سے الجھ پڑی۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ڈرونز تباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲شام کے اینٹی ایر کرافٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے کئی ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام میں حلب کی آزادی کا جشن
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴شام کے عوام نے حلب شہر کی مکمل آزادی اور اس کے اطراف کے علاقوں سے دہشتگردوں کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکل کر شامی پرچم لہرایا اور خوشی کا اظہار کیا۔
-
ادلب اور حلب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: بشار اسد
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کی آزادی کے لئے ہونے والے آپریشن نے دہشتگردوں کی ناک زمین پر رگڑ دی ہے۔