• خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو

    خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵

    کئی برس کے بعد اتوار کی شب شام کے حلب علاقے میں شامی فوج نے سیکورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے تکفیری دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔

  • حلب دمشق شاہراہ پر شامی فوج کا کنٹرول

    حلب دمشق شاہراہ پر شامی فوج کا کنٹرول

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حلب کو دارالحکومت دمشق سے براہ راست ملانے والی بین الاقومی شاہراہ کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کردیا ہے۔دوسری جانب شام کے صوبے لاذقیہ میں روسی فوجی اڈے کے قریب دہشت گردوں کے ڈرون طیاروں کی پروازوں کے بعد اس اڈے میں نصب ایئر ڈیفینس سسٹم فعال کردیا گیا ہے۔

  • شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)

    شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹

    رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اپنے مقالے میں لکھتے ہیں کہ وہ بحران شام کے حل کے لئے آستانہ اور سوچی میں ہوئے معاہدوں کا ذکر کر رہے تھے۔ اردوغان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکراتی عمل اب جاری نہيں رہ سکتا۔ ادلب میں ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ روس ادلب میں بمباری بند کرے، نہيں تو ہم ضروری اقدامات کریں گے۔

  • شامی عوام نے امریکی فوج کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کردی

    شامی عوام نے امریکی فوج کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کردی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ "حسکہ" کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا

  • شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (پہلا حصہ)

    شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (پہلا حصہ)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹

    شام کی فوج کی جاری مسلسل پیشرفت اور متعدد محاذوں پر شامی فوج کی کامیابیوں پر لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم نے بڑا دلچسپ مقالہ شائع کیا ہے۔ شامی فوجی دستے بہت تیزی کے ساتھ ادلب کے اطراف کے علاقوں کو آزاد کراتے ہوئے ادلب کی جانب پیشقدمی کر رہے ہیں۔

  • شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

  • حلب کا اسٹراٹیجک علاقہ دہشت گردوں کے وجود سے پاک

    حلب کا اسٹراٹیجک علاقہ دہشت گردوں کے وجود سے پاک

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷

    شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔

  • شام کے بحران کے پرامن حل میں ہر طرح کی مدد دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

    شام کے بحران کے پرامن حل میں ہر طرح کی مدد دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر‍ خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران، شام کے بحران کے پرامن حل میں مدد دینےکے لئے ہر وقت تیار ہے -

  • شامی فوج نے تیزی سے 16 دیہات آزاد کرا لئے

    شامی فوج نے تیزی سے 16 دیہات آزاد کرا لئے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴

    شامی ذرائع نے شمالی شام میں فوج کی پیشرفت اور نئے علاقوں کی آزادی کی خبر دی ہے۔

  • دشمنوں نے بھی شامی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا

    دشمنوں نے بھی شامی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰

    شام کے مخالف گروہوں نے سراقب شہر پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول کا مکمل اعتراف کیا۔