SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • شہریت سلب کرنا، بین الاقوامی قانون کے منافی: علاء الدین بروجردی

    شہریت سلب کرنا، بین الاقوامی قانون کے منافی: علاء الدین بروجردی

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵

    ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے بحرین کے ب‍زرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب کر لئے جانے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔

  • بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ گرفتار

    بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ گرفتار

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳

    آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت نے بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ سید "مجید المشعل"کو گرفتار کر لیا ہے

  • بحرین میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پرعلما کا ردعمل

    بحرین میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پرعلما کا ردعمل

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷

    بحرینی علماء نے ملک میں دینی و مذہبی فرائض انجام دینے پر پابندی لگائے جانے پر شدید تنقید کی ہے

  • بحرین: عوام نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

    بحرین: عوام نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷

    بحرین کی شاہی حکومت نے ایک بار پھر لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم کردیا ہے۔

  • بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

    بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸

    بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔

  • بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما کے خلاف مقدمے کی سماعت

    بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما کے خلاف مقدمے کی سماعت

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶

    بحرین کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے موقع پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

  • پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت

    پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰

    پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کی ہے۔

  • بحرینی علما کا آل خلیفہ حکومت کو انتباہ

    بحرینی علما کا آل خلیفہ حکومت کو انتباہ

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵

    بحرین کے سرکردہ علمائے کرام نے شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کو شیعہ مذہب کے خلاف مقدمہ قرار دیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف عوامی تحریک جاری

    بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف عوامی تحریک جاری

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴

    بحرین کی فوجداری عدالت نے بدھ کے دن سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • عوام پر تشدد میں اضافے کے خلاف بحرینی علما کا ردعمل

    عوام پر تشدد میں اضافے کے خلاف بحرینی علما کا ردعمل

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳

    بحرین کے علما نے آل خلیفہ حکومت کے عوام کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS