-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے اور احتجاج جاری
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ہزاروں لوگوں کا اجتماع بدستور جاری ہے ۔
-
بحرین: آل خلیفہ حکومت کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کو دھمکی
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے مجلس کا انعقاد اور جلوس عزاء نکالنے پر شیعہ مسلمانوں کو بے دردی سے کچلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
بحرین کی صورت حال پر ایران کے وزیر خارجہ کا اظہار افسوس
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے بحرین کی صورت حال کو نہایت افسوسناک قرار دیا۔
-
بحرین میں حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی افسران نے علما کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علما کو بازپرس کے لئے پولیس اسٹیشن طلب کرلیا-
-
بحرین کی شاہی حکومت کے اقدامات کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷بحرین میں شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴بحرین میں جمعیت الوفاق کے سربراہ سے اعلان یکجہتی کے بعد شیخ علی سلمان کو اہل خانہ سے رابطہ رکھنے سے منع کر دیا گیا۔
-
بحرینی رہنماؤں کی شہریت سلب کرنے کا حکم سعودی بادشاہ نے دیا ہے
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے شاہ بحرین کے نام ایک خط میں شیعہ رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔
-
بحرینی علما کا آل خلیفہ حکومت کو انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵بحرین کے علما نے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ہر طرح کے جنونی اقدام کی بابت حکام کو خبردار کیاہے-
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا اقدام قابل مذمت ہے، علی اکبر ولایتی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵عالمی ادارہ بیداری اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین کے شیعہ رہنما شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کا اقدام قابل مذمت ہے۔
-
بحرین کے شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کا کوئی جواز نہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کے شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کا کوئی جواز نہیں پایا جاتا۔