-
پیٹر فورڈ : بحرین، امریکہ اور سعودی عرب کی کالونی ہے
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ بحرین میں 2011 سے احتجاجی تحریک شروع ہونے کے وقت سے ہی یہ ملک سعودی عرب اور امریکہ کی کالونی بن گیا ہے-
-
آل خلیفہ حکومت کے جرائم اور عالمی برادری کی خاموشی
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ کے لئے ٹرمپ کی وسیع حمایت اور بحرین میں امریکہ مخالف احتجاج میں شدت
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے تقریبا پینتالیس ملین ڈالر کے تین ہزار بم بحرین کو فروخت کرکے اس ملک کے ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی کاروائیوں کو تقویت پہنچانے پر اتفاق کیا ہے-
-
لندن میں بحرینی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸سیکڑوں بحرینی شہریوں اور آمریت مخالفین نے لندن میں بحرینی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین میں امریکا مخالف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکا مخالف مظاہرے کرکے اپنے ملک سےغیر ملکی فوجوں منجملہ امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا -
-
بحرینی حکومت کا ظالمانہ فیصلہ، ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲بحرین میں شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے اپنے ظالمانہ فیصلے کے تحت ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب کر لی۔
-
شاہ بحرین کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳برطانیہ میں جنگ مخالف گروہوں کے کارکنوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
لندن میں حکومت بحرین مخالف مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔