SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کا افتتاح

    بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کا افتتاح

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    برطانیہ نے خلیج فارس کے علاقے میں اپنے پہلے مستقل فوجی اڈے کا بحرین کی سلمان بندرگاہ پر افتتاح کردیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیاں

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیاں

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے حکومت مخالفین کی سرکوبی جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ حکومت کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کی گرفتاری

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کی گرفتاری

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے پر حملہ کر کے تیرہ افراد کو گرفتار کر لیا جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

  • بحرین میں خاتون سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف

    بحرین میں خاتون سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲

    سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔

  • بحرین کے امن پسند روحانی پیشوا کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل

    بحرین کے امن پسند روحانی پیشوا کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲

    بحرین کے ممتار عالم دین شیخ عسیی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ایسے عالم میں تین سو دن مکمل ہوئے ہیں کہ وہ عوام سے پرامن احتجاج پر زور دے رہے ہیں۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو 300 دن مکمل

    آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو 300 دن مکمل

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶

    بحرین کے سرکردہ عالم دین اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل ہو گئے ہیں۔

  • آل سعود اور آل خلیفہ حکومتوں کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    آل سعود اور آل خلیفہ حکومتوں کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴

    بحرینی عوام نے ہفتے کی رات بھی ملک کے مختلف علاقوں منجملہ المقشاع اور البلادالقدیم میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے حکومت مخالفین کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔

  • بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد

    بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بحرین میں سعودی فوج کے ہاتھوں عوامی قتل عام کی بر‎سی پر مظاہرے

    بحرین میں سعودی فوج کے ہاتھوں عوامی قتل عام کی بر‎سی پر مظاہرے

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹

    بحرین کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی فوجوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین، دس شہریوں کی سزائے موت کی توثیق

    بحرین، دس شہریوں کی سزائے موت کی توثیق

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲

    بحرین کی شاہی حکومت کی اپیل کورٹ نے دس بحرینی شہریوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے پہلے فلوٹنگ سولر فارم کی تعمیر کا آغاز

    ایران کے پہلے فلوٹنگ سولر فارم کی تعمیر کا آغاز

    ۳۳ minutes ago
  • لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل

  • ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے

  • افریقہ میں ایبولا سے نمٹنے کے لیے چین کا بڑا اعلان

  • صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS