-
نبیل رجب کی فوری رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱ایمنسی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کے سرکردہ رہنما اور قانون داں نبیل رجب کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ہاتھوں ایک انقلابی نوجوان کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
حکومتی اقدام پر بحرین کی جمعیت الوفاق کا شدید ردعمل
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی حکومت کے فیصلے پر جمعیت الوفاق کا شدید ردعمل
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرینی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا
-
بحرینی حکومت نے انقلابی نو جوانوں کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴بحرینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
-
بحرین میں مظاہرین پر آل خلیفہ حکومت کا ایک بار پھر تشدد
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے مظلوم و نہتے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ایک بار پھر آنسو گیس کے گولے داغے اور پیلٹ گنوں سے فائرنگ کی۔
-
مظاہرین پر آل خلیفہ فورسز کے حملے
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۰آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے بحرین کے مظلوم و نہتے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے گولے داغے اور ربر کی گولیاں چلائیں۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف تحریک کی سالگرہ پر مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف تحریک کی سالگرہ پر مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ