-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱بحرین میں انسانی حقوق کے اداروں نے اعلان کیا ہے کہ جیلوں میں قید عام شہریوں سے فوجی عدالتوں میں جبری اعتراف لیا جاتاہے
-
بحرینی وزیر خارجہ کے گھٹیا ٹوئیٹ پر کڑی نکتہ چینی
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور ایرانی حکومت کے بارے میں بحرینی وزیر خارجہ کے گھٹیا ٹوئیٹ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی شکست اور بحرین کی الٹی گنگا
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
ایران کی جانب سے بحرینی وزیر خارجہ کے بیانات کی مذمت
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی وزیر خارجہ کے قدس اورایران مخالف بے بنیاد اور من گھڑت ٹوئٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ ایران جیسے سر افراز اور تاریخ و تمدن رکھنے والے ملک پر تبصرہ کرنے کے لئے بہت ہی حقیر اور نا چیز ہیں۔
-
بیت المقدس کے خلاف بحرینی موقف کی مذمت
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی وزیر خارجہ کے بیان پر جہاد اسلامی فلسطین کاسخت ردعمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس کے خلاف بحرین کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین سے متعلق بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان پرایران کا رد عمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سازشوں اور خود ساختہ بحرانوں کے باوجود فلسطین عالم اسلام کی پہلی ترجیح کے طور پرباقی رہے گا۔
-
غداراورخائن حکمرانوں کومعاف نہ کرنے پر تاکید
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندےنے کہا ہے کہ عرب اقوام اور مسلمان غدار اور خائن عرب حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔
-
بحرینی وفد کے دورہ غزہ کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱درجنوں فلسطینی نوجوانوں نے پیر کوغزہ کے شمال میں بیت حانون گذرگاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بحرینی وفد کے دورہ اسرائیل کی مذمت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸بحرین کے ایک سو تیس سے زائد علما نے اپنے بیان میں آل خلیفہ حکومت کے وفد کے دورہ اسرائیل اور صیہونی دشمن سے ہر طرح کے ساز باز کی مذمت کی ہے۔