-
شیخ عیسیٰ قاسم کا گھر جلادوں کے حصار میں ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳ان دنوں بحرین کے معروف عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم آل خلیفہ حکومت کی حراست میں ہیں اور انکی کوئی خیر خبر عوام تک نہیں پہونچ رہی۔ان کے گھر کو بھی حکومتی جلادوں نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے جاری
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرینی حکومت کی متعصبانہ پالیسیاں
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
آل خلیفہ حکومت کی متعصبانہ پالیسیاں
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸آل خلیفہ حکومت، ملک میں فرقہ وارانہ اور متعصبانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کے لئے ایک لاکھ بیس ہزار غیرملکی ایجنٹوں کو شہریت دے رہی ہے
-
بحرین میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے مسلسل چھپنویں ہفتے بھی الدراز میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
-
بحرین ، 4 شیعہ علماء کی رہائی
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷آل خلیفہ نے بحرین کے 4 شیعہ علماء کو جنہیں اس ملک کے شعیوں کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے تعاون کرنے اور اظہار یکجہتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا کل جیل سے رہا کردیا۔
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی جاری
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
آل خلیفہ کا انتہائی قدم آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائشگاہ ممنوعہ علاقہ قرار
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶بحرینی حکومت نے انتہائی قدام اٹھاتے ہوئے مغربی منامہ میں واقع اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔