-
ایران کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کو انتباہ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرینی علماء اورعوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے تشدد آمیز اقدامات کے منفی نتائج کی بابت خبردار کیا ہے
-
آل خلیفہ کو ایران کے ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے
-
بحرین کے حالات کشیدہ عوام سڑکوں پر
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اورعوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
-
بحرین: 300 افراد شہید و زخمی
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بحرین: صبر کا جوالا مُکھی بے قابو ہو رہا ہے ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷بحرین کے مظلوم عوام جو اپنے قائد و رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع اور اپنے بنیادی حقوق کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر آتے ہیں، روزانہ آل خلیفہ کے وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنتے ہیں۔ مگر اب بحرینی عوام نے سر سے کفن باندھ کر باقاعدہ مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کو ایک سال کی قید اور انکے تمام اموال ضبط کر لئے جانے کی سزا سنائی ہے۔
-
الدراز میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر اور ان کے حامیوں پر آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کی
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش اجتماع
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔
-
بحرینی عدالت کا گستاخانہ فیصلہ، ایران کی جانب سے مذمت
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرین کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی سزا کے خلاف احتجاج
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵بحرین کی امریکہ نوازظالم و جابرحکومت نے بحرین کےشیعہ مسلمانوں کےعظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔