-
العوامیہ کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶بحرینی عوام نے العوامیہ کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرین کے جیل اور اسکول / کارٹون
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرین کے مظلوم عوام پر جاری مظالم کا ایک رخ یہ کارٹون آپ کو بتا رہا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو بحرین آنے سے روک دیا گیا
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲بحرین کی شاہی حکومت نے ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو آنے سے روک دیا ہے۔
-
بحرین کے مذہبی رہنما کے لئے ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان کی حمایت کا اعلان
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی وفدکے دورہ بحرین کے خلاف مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷بحرین کے علما نے کھیلوں کے اسرائیلی وفد کی بحرین آمد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کو عوام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وفد کا دورہ منامہ بحرینی عوام کا احتجاج
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ایک وفد کے دورہ منامہ کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیاہے
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے مظاہرے مسلسل کئی روز سے جاری ہیں - اس درمیان بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں کسی بھی طرح کی گستاخی کرنے سے باز رہے بصورت دیگر اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے -
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔