-
بحرینی عوام کا کفن پوش مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور بحرینی عوام کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر بحرینی عوام کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے ہر دلعزیزرہنما کی حفاظت اور دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹بحرینی عدالت نے اس ملک کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی- دوسری جانب عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔
-
حکومت بحرین کو انقلابی قوتوں کا انتباہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴بحرین کی انقلابی قوتوں نے ملک کی شاہی حکومت کو سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے بارے میں کسی بھی قسم کے غیر دانشمندانہ فیصلے کے منفی نتائج کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸بحرین کے عوام، علماء اور سیاسی اور مذھبی شخصیات نے کہا ہے کہ بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف ہر طرح کی سازش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کیا جائے گا ۔
-
عوامی انتفاضہ کے مقابلے میں آل خلیفہ کی ناتوانی
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰بحرین کے علما اور چودہ فروری انقلاب کے جوانوں کےاتحاد نے دو الگ الگ بیان جاری کر کے اس ملک کے جید عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف ہر طرح ممکنہ فیصلے کے مقابلے کو واجب قرار دیا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کی امریکہ اور برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر حکومت برطانیہ اور امریکہ کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین اور اکثریتی شیعہ آبادی کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
-
بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور بحرین کے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے
-
بحرینی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے تشدد میں شدت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸بحرین کی عدالتوں نے سیاسی شخصیات اور کارکنوں کے خلاف نئے ظالمانہ فیصلے صادر کئے ہیں۔ اس ملک میں سیاسی شخصیات کی شہریت ختم کرنے اور ان کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔