-
بحرین اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کئے جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں اپیل کی ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ہتھیاروں کے استعمال کی بنا پر وہ بحرین اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
بحرین میں کم سن بچوں کے خلاف سرکاری مقدمے کی سماعت
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵بحرین میں ایک دس سالہ بچے سمیت کئی بچوں کے خلاف عدالت میں خود ساختہ الزامات کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔
-
ترکی دیگر ملکوں پر الزام لگا کر اپنی مداخلت کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش نہ کرے، ایران
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ترکی، دیگر ملکوں پر الزام تراشی اور اپنے بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کر کے اپنی مداخلت پسندانہ اور توسیع پسندانہ پالیسیوں کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے ذریعے تین نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی مذمت کی اور نوجوان شہید مصطفی حمدان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
آل خلیفہ حکومت کی بربریت ایک اور بحرینی نوجوان شہید
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا ایک اوربحرینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ کارروائیاں
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کی جیل میں ایذاؤں کے نتیجے میں شہید ہونے والے بحرینی شہری محمد سہوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
-
انقلابیوں کے خلاف بحرینی عدالت کی انتہائی سخت گیر پالیسی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳بحرین کی عدالت نے انقلابیوں کے خلاف اپنی سخت گیر پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور عالم دین شیخ عیسی المومن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹ہیومین رائٹس واچ نے بحرین کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شاہی حکومت کو بحرینی عوام کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی کسی بھی طرح کی بے حرمتی کئے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸بحرینی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔