-
اسرائیل سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی جرأت چھین لی ہے: ایڈمیرل ایرانی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹بحیرۂ احمر میں ایرانی اسٹریٹجک فورس کی موجودگی نے صیہونی حکومت اور دشمنوں سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی ہمت چھین لی ہے، یہ بات ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی نے کہی۔
-
ہندوستان کی بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر کا دورہ ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ہندوستان کی، بندرگاہوں اور جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر ایرانی حکام سے مذاکرات و گفتکو کی غرض سے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے درے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے پڑوسی ملکوں کی سیکیورٹی کو ایران کی سیکیورٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ثابت ہو گا۔
-
ایران کے وزیر دفاع سے عمان کے بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں صیہونی حکومت کی موجودگی کا نتیجہ بدامنی کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی طاقت میں مزید اضافہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگی بیڑوں کی اپ گریڈیشن اور ڈرون بردار بحری جہازوں کی شمولیت سے ہماری بحری طاقت میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳ایرانی بحریہ نے پائیدار سلامتی دوہزاربائیس کے نام سے بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
امن کو فروغ دینے کے لئے علاقے کے تمام ممالک کے تعاون کی ضرورت ہے ، اڈمرل ایرانی
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں امن کو فروغ دینے کے لئے علاقے کے تمام ممالک کے تعاون کی ضرورت ہے۔
-
تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
تین خرداد نے مشرق وسطی میں نئی صورت حال کو جنم دیا : بحریہ کے کمانڈر
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے شمالی بیڑے کے کمانڈر نے کہا ہے کہ تین خرداد کی تاریخ مشرق وسطی میں نئی صورت حال پیدا ہونے کا باعث بنی
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کی طاقت کا لوہا مانا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ فوجی ٹیکنالوجی میں ایران کی پیشرفت نمایاں ہے۔