SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحریہ

  • بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے

    بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے

    Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر کیپٹن رضا محمود پور نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلے میں بحریہ کے کردار کو اہم قرا دیا ہے۔

  • پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳

    پاکستان کی بحری فوج نے خود تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل کا فائر، پرواز اور ہدف تک رسائی تمام مراحل انتہائی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔

  • آبنائے ہرمز پر امریکی جھوٹ  لیکن سچائی کیا ہے؟

    آبنائے ہرمز پر امریکی جھوٹ لیکن سچائی کیا ہے؟

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰

    آئی آر جی سی نیوی نے بحیرہ عمان میں قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔

  • کراچی بین الاقوامی میری ٹائم ایکسپو و کانفرنس+ رپورٹ

    کراچی بین الاقوامی میری ٹائم ایکسپو و کانفرنس+ رپورٹ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    یران سمیت دنیا کے چالیس ممالک کی شرکت۔ ایران کے کاؤنٹر امن، تجارت اور دفاع کا حسین امتزاج، ایرانی اسٹال لوگوں کے توجہ کا بنا مرکز۔ کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔

  • کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت

    کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔

  • 30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر

    30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر

    Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳

    30 نومبر کو ملک کے سرکاری کیلنڈر میں خلیج فارس میں قائم 3 ایرانی جزیروں کا قومی کا دن قرار دیا گیا ہے۔

  • برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام

    برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶

    برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔

  • کوکین کی جنگ یا تسلط کی کشمکش یا پھر ایران کا خوف

    کوکین کی جنگ یا تسلط کی کشمکش یا پھر ایران کا خوف

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹

    وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔

  • امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو

    امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳

    وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔

  • امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر

    امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے امریکا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ بحری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۱۲ hours ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS