-
اسرائیلی بحری جہازوں پر استقامتی محاذ کے حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲فلسطینی استقامت نے صیہونی حکومت کے دو جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
یمن: امریکا کو بحیرہ احمر میں اپنی کرتوتوں کا خمیازہ بھگتنا ہوگا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو یمن کی بحری افواج کو نشانہ بنانے کی قیمت چکانی پڑے گی-
-
ایرانی بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ 100 جنگی کشتی، بحری جہازاور بحری بیڑا شامل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے دفاعی ساز و سامان میں غیر معمولی دفاعی صلاحیتوں کے حامل سو جنگی کشتیوں، بوٹوں اور بحری جہازوں کے ساتھ ایک بحری بیڑے کو شامل کیا گیا ہے۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل: بحیرہ احمر میں امریکی عسکریت پسندی پر انتباہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکا نے بحیرہ احمر میں اپنی عسکریت پسندی سے بین الاقوامی جہازرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳پریس ذرائع نے بحیرہ احمر میں ایک اور مال بردار بحری جہاز پر حملہ ہونے کی خبردی ہے۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوان شہید، امریکی جارحیت کا جواب دینے کا اعلان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوانوں کو شہید کرنے پر مبنی امریکا کے مجرمانہ اقدام کا جواب دیا جائے گا۔
-
ایک اور امریکی بحری بیڑا علاقے سے نکلنے پر مجبور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اے بی سی نیوز چینل نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار بحری بیڑا اور اس کے ساتھ آنے والے بحری بیڑے، جو صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کئے گئے تھے، آنے والے دنوں میں اس خطے سے نکل جائیں گے۔
-
یمنی فوج کی کاری ضرب، غاصب صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰ایک مصری ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں کی بنا پر غاصب صیہونی حکومت ایلات بندرگاہ کو خالی کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
یحییٰ سریع: یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے امریکا کو ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔