-
محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے پانچویں ڈویژن کے کمانڈروں کی نشست، صیہونی دشمن کے خلاف حملے جاری رکھنے پر زور
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳یمن کی مسلح افواج نے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں صیہونی دشمن کے خلاف حملے تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر میں جنگ کی صورت حال پیدا کرنے کے نتائج کو درک کرنا ہوگا۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک میں شدید اختلافات
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹بحیرۂ احمر میں ایک بحری اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی درخواست پر بعض ملکوں کی موافقت کے باوجود، تین یورپی ملکوں نے اس میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں کارروائی کے لئے یورپی ملکوں نے امریکا کا ساتھ چھوڑا
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱امریکہ کے یورپی اتحادی ، بحیرۂ احمر میں مقبوضہ فلسطین کو جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے تشکیل پانے والےامریکی اتحاد سے، نکل گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو یمن کے وزیردفاع کا سخت انتباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے بارے ميں خبردار کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
-
یمن: امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔
-
اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ کا امریکہ اور مغرب کو سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت سے متعلق دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔