-
پیرو میں موٹر بوٹ اور بحری جہاز میں ٹکر، دسیوں ہلاک و لاپتہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸پیرو میں موٹر بوٹ اور مسافر بحری جہاز کے ٹکرانے سے ستر افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
لبنان کے لئے ایران کے تیل بردار بحری جہاز نہر سوئز پہنچے
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز تک پہنچ گئے ہیں
-
ایرانی ایندھن کی خریداری سے متعلق حزب اللہ کی خبر کا لبنانیوں کی جانب سے خیرمقدم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کی روانگی کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے بیان کا سوشل میڈیا پر لبنان کی مشہور سیاسی اور دیگر شخصیات نے خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔
-
یونان، برطانوی مسافرکشتی ڈوب گئی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲یونان کے ساحلی علاقے میں برطانوی کشتی 17 سیاحوں سمیت غرق ہوگئی۔
-
لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔
-
ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا - ( تفصیلی خبر)
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تہران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے سیاسی اہداف پر مبنی بیانات اور جھوٹے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی ڈرامے کا نیا سین
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳بحیرہ عمان میں ایک اسرائیلی بحری جہاز پر کیے جانے والے مشکوک حملے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے شور شرابے کے درمیان، ایران کے خلاف مغرب کے کثیر جہتی ڈرامے کا نیا سین سامنے آیا ہے جسے تہران نے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اسرائیل کی دھمکیوں کا کرارا جواب
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج فارس میں جہازرانی کے حوالے سے دشمن کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران چھپ نہیں کھل کر دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
گروپ سیون کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے: خطیب زادہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گروپ سیون اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں جس میں ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں۔