-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 50 افراد ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹تیونس میں بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کا تیار کرده پہلا سیاحتی بحری جہاز
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق: کشتی پلٹنے کے واقعے میں 207 افراد جاں بحق و لاپتہ ہوئے
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴عراق کے صوبے نینوا کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے کے بعد سے اب تک نواسی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ایک سو اٹھارہ افراد ابھی لاپتہ ہیں۔
-
ایران کا تجارتی بحری جہاز ڈوب گیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز بندر عباس میں ڈوب گیا۔
-
2275 تارکین وطن سمندرمیں ڈوب گئے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳گزشتہ سال 2275 افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے جو کہ روزانہ کے حساب سے 6 اموات بنتی ہے۔
-
تارکین وطن کی کشتیوں کو حادثہ 5 جاں بحق 130 لاپتہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 5 افراد جاں بحق اور 130 لاپتہ ہوگئے۔
-
بحر اسود میں دوبحری جہاز میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱روس سےملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں دوبحری جہازوں میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے۔
-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ بڑے پیمانے پرہلاکتوں کاخدشہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 117 افراد کی ہلاکت خدشہ ہے۔
-
تختی کپ کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں گیارہ ملکوں کی شرکت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ایران میں تختی کپ کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے گیارہ ملکوں کے پہلوان حصہ لے رہے ہیں۔
-
سانچی بحری جہاز کے سانحہ کی پہلی برسی
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۵فوٹو گیلری