-
مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰مہاجرین سے بھری کشتی بحریہ روم میں الٹنے سے 100 کے قریب تارکین وطن ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
-
لیبیا کے ساحل پر 220تارکین وطن جاں بحق
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱یورپ پہنچنے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل پر 220تارکین وطن جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 18 کو بچالیا گیا۔
-
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۲یمن کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک جبکہ 16 لاپتہ ہوگئے۔
-
تیونس میں کشتی الٹنے سے 35 مہاجرین جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱تیونس کے جنوبی ساحل کے قریب سمندر میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 35 مہاجرین جاں بحق ہو گئے جبکہ 68 کو بچا لیا گیا۔
-
دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن 21 ہزار ٹن وزنی کشتی پر روس کے شمال مشرقی ساحل چوکوٹکا پر اگلے سال دستیاب ہوگا۔
-
چین کا طیارہ بردار بحری جہاز آزمائش کے لیے روانہ
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷چین نے اپنا مقامی طور پر تیارکردہ پہلا طیارہ بردار بحری جہاز سمندر میں آزمائش کے لیے روانہ کر دیا۔
-
پاکستان : جہازوں کے ٹکرانے کی تحقیقات
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸کراچی بندرگاہ پر مال بردار جہاز بے قابو ہوکر ٹرمینل پر کھڑے دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے کئی کنٹینرز سمندر میں گرگئے۔
-
سانچی بحری آئل ٹینکر کے سانحہ میں شہید ہونےوالوں کے جسد خاکی کا استقبال
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰فوٹو گیلری
-
چار ہندوستانی بحری جہازوں کی ایران کی بحری حدود کی خلاف ورزی
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی آبادان بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی بحری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 4 ہندوستانی بحری جہازوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔