-
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 14 افراد جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷میانمار کی ریاست راخین میں حکومتی سرپرستی میں ہونے والے مظالم کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 10 بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳بحیرہ اسود کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے روانہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔
-
پیرس کشتی کے عالمی کپ میں ایرانی پہلوان حسن یزدانی کا دبدبہ، گولڈمیڈل پر قبضہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کے چھیاسی کلوگرام کے فائنل میں ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے اسلواکیہ کے کھلاڑی کوشکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا
-
سعودی فوج نے یمن جانے والا تیل بردار بحری جہاز اغوا کر لیا
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰جارح سعودی فوج نے یمن آنے والے ایک تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کر لیا۔
-
فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی برتری
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵ایران کی نوجوانوں پر مشتمل فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے جمہوریہ آذربائیجان کی ٹیم کو شکست دے کر یادگار امام خمینی بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ اپنے نام کر لیا۔
-
لاپتہ امریکی فوجیوں کی لاشیں بر آمد
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶جاپان کے ساحل پر امریکی جنگی بیڑے اور فلپائنی تجارتی جہاز میں ٹکر کے بعد لاپتہ ہونے والے 7 امریکی فوجیوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔
-
امریکی جنگی جہاز کے7 ارکان لاپتہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶جاپان کے ساحل کے قریب امریکا کے جنگی بحری جہاز کے ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے 7 ارکان لاپتہ جبکہ کپتان سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کا کنٹینر بردار بحری جہاز چابہار کی بندرگاہ پر لنگرانداز
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷ہندوستان سے چھے سو پچیس کنٹینر سامان لانے والا بحری جہاز چابہار کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
ایران کی بحریہ دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ایران کی بحریہ کے چیف کا کہنا ہے کہ ایران دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔