-
یمنی ڈرون یونٹ کی اسرائیل پر منفرد کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں غاصب صییہونی حکومت کے اہداف پر حملے کی خبر دی ہے
-
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے، ایرانی نائب وزیر دفاع
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع نے پوری دنیا کے لئے بحیرۂ عمان اور آبنائے ہرمز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے اور خود کو اس اہم آبی گزرگاہ میں امن وسلامتی قائم رکھنے کا پابند سمجھا ہے۔
-
ایران کی مشترکہ ڈرون فوجی مشقیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
-
بحیرہ عمان میں امریکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تفصیلات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بحیرہ عمان میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
-
ایران نے ایک اور بحری بیڑا کھلے سمندروں کی جانب روانہ کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ایران کا بحری بیڑا کھلے سمندروں کی جانب روانہ ہوگیا۔
-
غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ، خطے میں بیرونی افواج کی موجود گی کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
تین نئے فلوٹس بحریہ کے حوالے کیے جائیں گے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲تین نئے فلوٹس عنقریب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کردیے جائیں گے۔
-
ایران کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، مزید تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، اردو سبٹائٹل کے ساتھ تفصیلات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا - ( تفصیلی خبر)
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تہران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے سیاسی اہداف پر مبنی بیانات اور جھوٹے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔