SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برازیل

  • عجیب حادثہ ۔ ویڈیو

    عجیب حادثہ ۔ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    برازیل میں مال سے بھرا ہوا ایک ٹرک جب ایک سڑک سے گزرا تو وہاں کی زمین بیٹھ گئی اور اچانک سڑک کے بیچ و بیچ قریب ڈھائی میٹر گہرا گڑھا نمودار ہو گیا۔ اتفاق سے ٹرک کے پیچھے کچھ فاصلے پر آ رہی ایک گاڑی کا ڈرائیور اس گڑھے کو نہ دیکھ سکا اور وہ اپنی گاڑی کے ساتھ اُس گڑھے میں سما گیا۔

  • برازیل:ہسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک

    برازیل:ہسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱

    برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے ہسپتال میں آتشزدگی سے اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

  • برازیل، یرغمال بنانے والا شخص مار دیا گیا ۔ ویڈیو

    برازیل، یرغمال بنانے والا شخص مار دیا گیا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰

    برزیل میں بس مسافروں کو یرغمال بنانے والے شخص کو سیکورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا اور سبھی مسافر صحیح سالم بس سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

  • برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ 30 ہلاک

    برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ 30 ہلاک

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴

    لاطینی امریکا کے ملک برازیل کی جیل میں قیدیوں اور اُن کے مہمانوں کے دو گروہوں کے درمیان خوںریز تصادم میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

  • برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیں

    برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیں

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔

  • جنوبی امریکا میں جاری ہے فلسطینی حمایت

    جنوبی امریکا میں جاری ہے فلسطینی حمایت

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری

    فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴

    فٹبال ورلڈ کپ 2018ء میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے۔ دفاعی چیمپئن جرمنی کو میکسیکو نے ایک، صفر سے شکست دی جبکہ برازیل اور سوئٹزر لینڈ کا میچ برابر ہو گیا۔

  • برازیل کے فٹ بالرز کو لے جانے والا جہاز حادثے کا شکار

    برازیل کے فٹ بالرز کو لے جانے والا جہاز حادثے کا شکار

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹

    برازیل کے فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار ہوا، طیارے میں 81 مسافر سوار تھے۔

  • اولمپک سے قبل برازیل میں داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گرفتار

    اولمپک سے قبل برازیل میں داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گرفتار

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۹

    برازیل کی پولیس نے ریو اولمپک کے دوران دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں دس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • برازیل کے صدر دیلما روسیف ، اقتدار سے معطل

    برازیل کے صدر دیلما روسیف ، اقتدار سے معطل

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸

    برازیل کی سینیٹ نے صدر دیلما روسیف کو اقتدار سے معطل کر دیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے لئے امدادی قافلے
    غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
    ۲ hours ago
  • ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
  • بحیرہ خزر کے اطراف کے ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی: ایڈمیرل شہرام ایرانی
  • طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ
  • برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS