-
اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۱ہندوستان، جاپان، برازیل اور جرمنی کے سربراہوں نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں اصلاح کا نتیجہ حاصل ہونے تک اس حوالے سے ان کی کوششیں جاری رہیں گی۔
-
جنگ یمن کے خلاف احتجاج، برازیل نے سعودی سفیر کو ملک سے نکال دیا
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۸برازیل نے یمن پر آل سعود کی وحشیانہ جارحیت پر بطور احتجاج سعودی عرب کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری سے برازیل کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی مذاکرات کے تجربے کو ملکوں کے لئے تشدد کے بجائے سیاسی رویہ اختیار کئے جانے کا نمونہ قرار دیا-
-
صدر ایران کے ساتھ برازیل کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران لاطینی امریکہ میں امن و استحکام کے تحفظ میں برازیل کے کردار کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
تہران میں ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کی ذمہ دار امریکی حکومت ہے-