SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن

  • برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب

    برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اظہار تشویش کا جواب دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ لندن اور اس کے اتحادیوں کے برخلاف تہران سمجھتا ہے کہ تمام ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو نابود کرنا چاہیے۔

  • کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7

    کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳

    دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں کے گروہ جی سیون کے سربراہوں نے کورونا ویکسین کی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کے لئے برطانوی حکومت کا منصوبہ

    لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کے لئے برطانوی حکومت کا منصوبہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱

    برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کا حکومت کا منصوبہ محتاط لیکن ناقابل واپسی ہوگا۔

  • انسداد کرونا میں برطانوی حکومت کی بے بسی

    انسداد کرونا میں برطانوی حکومت کی بے بسی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    ایک طرف کورونا وائرس اور دوسری طرف اقتصادی بحران سے روبرو برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنا عملی طور پر ممکن نہیں ہے۔

  •  شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ کے حوالے سے تنازعہ

    شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ کے حوالے سے تنازعہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴

    برطانیہ نے یورپی یونین سے شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ سے متعلق معاملات کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر

    امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰

    امریکا اور یورپ میں کرونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔

  • برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی

    برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    برطانوی حکومت کی طرف سے تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے شروع ہونے والا لاک ڈاؤں بری طرح ناکامی کا شکار ہو گیا ہے۔

  • شکست خوردہ ٹرمپ کی ہنگامہ آرائی

    شکست خوردہ ٹرمپ کی ہنگامہ آرائی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرے

  • برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی تھے!

    برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی تھے!

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴

    برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا مجوزہ دورۂ ہندوستان منسوخ کر دیا ہے جس کے دوران وہ ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے مرکزی جشن کے مہمان خصوصی بننے والے تھے۔

  • برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں

    برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
    پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
  • ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی ، کئی ملک نشانے پر
  • یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
  • جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS