بوریس جانسن نے برطانوی عوام کو پرسکون رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں خوراک و ادویات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
حکومت برطانیہ نے کرسمس کا جشن منسوخ کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
برطانوی حکومت نے اعلان کیاہے کہ ایسے وقت جبکہ برطانیہ کلائمٹ کے حوالے سے اہم سربراہ کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے وہ بیرون ملک بجلی کے روایتی پراجیکٹس کی براہ راست سپورٹ ختم کر دے گا۔
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے 30 برس کی سب سے بڑی فوجی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی افواج کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں۔
یورپی ملکوں کی حکومتوں نے کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانیہ میں گزشتہ تین ہفتوں میں کورونا کیسز میں چار گنا اضافہ ہوا ہے تاہم وزیر اعظم بوریس جانسن کا کہنا ہے کہ اب ملک میں لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
برطانیہ میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے ساتھ ہی اس ملک کے وزیر اعطم نے برطانیہ کی صورت حال بحرانی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
یورپی یونین کے ملکوں میں کورونا کے بحران میں شدت کے درمیان ہزراوں برطانوی نرسوں اور پیرا میڈکس نے لندن کی سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم نے اسکاٹ لینڈ کی ملک سے علیحدگی کے نتائج کے بارے میں سحت خبردار کیا ہے۔