SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • موجودہ صورتحال میں سرینڈر نہیں کرسکتا ، نوازشریف

    موجودہ صورتحال میں سرینڈر نہیں کرسکتا ، نوازشریف

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔

  • ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی پر امریکہ سے اختلاف کے بارے میں برطانیہ کا اعتراف

    ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی پر امریکہ سے اختلاف کے بارے میں برطانیہ کا اعتراف

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲

    برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں دارالعوام میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کے بارے میں امریکہ کے ساتھ برطانیہ کا اختلاف پایا جاتا ہے۔

  • برطانیہ، برمنگھم میں چاقوؤں سے حملہ

    برطانیہ، برمنگھم میں چاقوؤں سے حملہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو کشی کے واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • یمن کے خلاف جارحیت میں معاونت کا اعتراف

    یمن کے خلاف جارحیت میں معاونت کا اعتراف

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • برطانیہ، ایک صنعتی مرکز دھماکوں کے بعد نذر آتش

    برطانیہ، ایک صنعتی مرکز دھماکوں کے بعد نذر آتش

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱

    برطانیہ میں روچیسٹر کے قریب کینٹ علاقے میں ایک صنعتی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے کی کاروائی کے دوران متعدد دھماکے بھی ہوئے جو اتنے شدید تھے کہ آس پاس کے مکانات ہل کر رہ گئے۔ دھماکوں اور آتش زدگی کے بعد علاقے میں مشروم نما بادل فضا میں بلند ہوا۔ موصولہ خبروں کے مطابق اب تک قرب و جوار کے دوسو سے زائد مکیں، اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے گئے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح قریب چار بجے پیش آیا۔

  • برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں

    برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    برطانوی وزیر دفاع نے یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن، انصاراللہ کے حملوں کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہا ہے۔

  • اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کے انعقاد کا وعدہ

    اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کے انعقاد کا وعدہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱

    اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکلا اسٹورجن نے ایک بار پھر ریفرنڈم کرائے جانے کا وعدہ کیا ہے۔ 

  • سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین

    سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا

    امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵

    پیو سروے سنٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے کورونا کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔

  • نتن یاہو کی برطانیہ سے درخواست، ایران مخالف خیمے میں شامل ہونے کی اپیل

    نتن یاہو کی برطانیہ سے درخواست، ایران مخالف خیمے میں شامل ہونے کی اپیل

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹

    صیہونی وزیر اعظم نے برطانیہ نے اپیل کی ہے کہ لندن، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں شامل ہو جائے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۹ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS