-
واشنگٹن کے متضاد رویے پر جواد ظریف کا ویڈیو پیغام
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور اس سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کو استعمال کرنے کے واشنگٹن کے متضاد رویے کا جائزہ لیا ہے۔
-
دنیا سمجھانے کی کوشش میں، امریکہ اپنی من مانیوں پر مُصر
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں فعال کرنے کے لئے امریکی تگ و دو پر دنیا کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے اور یک بار پھر امریکہ دنیا میں اپنی تنہائی کو ثابت کرنے کی کامیاب کوشش کر رہا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس نے اپنی شکست کا اعتراف کیا!
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واشنگٹن کی ایران مخالف قرار داد کو منظور کرانے میں امریکہ کی ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
مشرقی برطانیہ میں ہولناک دھماکا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹مشرقی برطانیہ میں ایک ہولناک دھماکا ہوا ہے
-
سلامتی کونسل میں امریکا کی نئی قرارداد کی ناکامی پرتاکید
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی وزیراعظم کی پریشانیوں میں اضافہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴برطانیہ کے وزیر اعظم نے اسکاٹ لینڈ کی ملک سے علیحدگی کے نتائج کے بارے میں سحت خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں اسکول کھولے جانے پر اس ملک کے وزیراعظم کا زور
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود اس ملک کے وزیراعظم نے اسکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوج کے مظالم سے پردہ اٹھ گیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱افغانستان میں برطانوی فوج کی جانب سے غیر مسلح افراد کو دانستہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
تنخواہیں نہ بڑھنے پر برطانوی طبی عملے کا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱برطانیہ میں میڈیکل عملے کے ہزاروں کارکنوں نے وزیر اعظم کی جانب سے اپنی تنخواہیں بڑھائے جانے کی مخالفت کئے جانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
-
کورونا کے حوالے سے کوتاہی ہو گئی: برطانوی وزیر اعظم
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸برطانوی وزیر اعظم نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقہ کار میں حکومت کی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔