-
دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷کورونا وائرس خاموشی سے ہر روز پوری دنیا میں ہزاروں افراد کو نگل رہا ہے۔
-
کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
پرسنل سیفٹی کٹس کی قلت، برطانوی ڈاکٹر پریشان
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲بریٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر میڈیکل آلات اور سیفٹی کٹس کی قلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار ہو چکے تھے: بورس جانسن
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ان کی موت کا اعلان کرنے کی تیاری ہو چکی تھی۔
-
اسرائیل پر پابندیاں عائد کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴برطانیہ کے ایک سو بیس سے زائد موجودہ و سابق ممبران پارلیمنٹ نے غرب اردن کو ضم کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنا غیرقانونی ہے: اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کے ذریعے فلسطین کے مغربی کنارے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی جنگی جرائم میں شریک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت برطانیہ کو یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
کورونا مخالف مہم کے بارے میں برطانوی وزیراعظم کا بیان
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پانچ امتحانوں سے گذرنا ہوتا ہے تاکہ حالات معمول پر آسکیں۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔