SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  •  یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران

    یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔

  • ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا

    ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶

    عراقی پارلیمنٹ میں غیرملکی فوجیوں کو ملک سے باہر نکالنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ نے اپنے فوجی عراق میں تعینات رہنے کی اجازت طلب کی ہے۔

  • برطانوی سیاستدانوں کی وزیراعظم کی خاموشی پر تنقید

    برطانوی سیاستدانوں کی وزیراعظم کی خاموشی پر تنقید

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    برطانوی سیاستدانوں کے ایک گروہ نے اس ملک کے وزیر اعظم پر امریکی حکومت کے دہشتگردانہ اقدام پر خاموشی پر تنقید کی ہے۔

  • امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری

    امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔

  • ٹرمپ کی دہشتگردی کے خلاف برطانوی عوام کا احتجاج

    ٹرمپ کی دہشتگردی کے خلاف برطانوی عوام کا احتجاج

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰

    سیکڑوں برطانوی باشندوں نے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر عراق میں انجام پانے والے امریکہ کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔

  • یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار

    یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    یورپ کے مختلف ملکوں نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی فوج کے دہشت گردانہ اقدامات کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی

    یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہ کرے تو ایران، جوہری معاہدے سے متعلق عمل درآمد میں کمی لانے کے پانچویں اقدام کا اعلان کرے گا

  • برطانوی پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی کا بل منظور

    برطانوی پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی کا بل منظور

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸

    برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت نے وزیراعظم بورس جانسن کے 31 جنوری 2020 تک یورپی یونین سے علیحدگی کیلیے بریگزٹ منصوبے کے حق میں ووٹ دے دیا۔

  • بریگزیٹ کے بیلجیئم پر پڑنے والے اثرات

    بریگزیٹ کے بیلجیئم پر پڑنے والے اثرات

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲

    بریگزیٹ کے بیلجیئم پر اثرات پڑنے والے ہیں۔

  • برطانیہ میں انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرے

    برطانیہ میں انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرے

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳

    لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۳ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS