-
برطانیہ میں باحجاب مسلم خواتین خوفزدہ کیوں؟
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۹برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کو خدشہ ہے کہ اسلامو فوبیا بڑھنے کی وجہ سے انہیں بھی سابقہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کی طرح سڑک پر قتل کیا جاسکتا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی اپنے موقف سے پسپائی
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶برطانوی وزیراعظم نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے یورپی یونین سے بریگزٹ کی مہلت میں اضافہ کی باضابطہ درخواست کی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ معاہدے پر متفق
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کے بعد بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔
-
برطانیہ کا فیصلہ اٹل، 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے علیحدگی کا اعلان
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے پارلیمنٹ سے خطاب میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ 31 اکتوبر کو الگ ہوجائیں۔
-
عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کے ذمہ دار، امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت ہے: خطیب جمعہ تہران
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
امریکہ، یمن میں امن و صلح کے خلاف
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵یمن میں جنگ اس وقت ختم ہوگی جب امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت ترک کردیں گے۔
-
31 اکتوبر کو یورپی یونین سے نکل جائیں گے: برطانوی وزیراعظم
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷برطانوی وزیراعظم نے یورپی ممالک کے رہنماؤں سے بریگزٹ معاہدے پر لچک کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کے اشارے پربرطانیہ میں جولین اسانج پرتشدد
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵امریکہ کے اشارے پر وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔
-
برطانوی آئیل ٹینکر ایران سے آزاد سمندری حدود کے لئے روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا ایمپیرو ، جنوبی ایران کی بندرگاہ، بندر عباس سے روانہ ہوگیا ۔
-
ایران کے بارے میں برطانوی وزیرخارجہ کے بیان پر تہران کا شدید ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے برطانیہ سے خباثتیں،شیطانی حرکتیں اور جارح قوتوں کو اسلحے دینا بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔