SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • برطانوی حکومت کودھچکا، پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار

    برطانوی حکومت کودھچکا، پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶

    عدالت نے برطانوی پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔

  • برطانیہ: بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری

    برطانیہ: بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۹

    ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

  • بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک اور دھچکا

    بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک اور دھچکا

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹

    یورپی یونین سے انخلاء کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کی ایک اور وزیر مستعفی ہو گئی۔

  • مائیک پومپیو کیا تم متمدن کے معنی کو سمجھتے ہو : جواد ظریف

    مائیک پومپیو کیا تم متمدن کے معنی کو سمجھتے ہو : جواد ظریف

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مخاطب کیا اور کہا کہ مائیک پومپیو کیا تمہیں معلوم ہے کہ متمدن کے معنی کیا ہے اور کیاشادی کی تقریب پر ڈرون طیاروں کی بمباری اور بے گناہ افراد کو لہو لہان کرنا آپ کی نگاہ میں متمدن ہے۔

  • برطانیہ: بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم کے بھائی بھی مستعفی

    برطانیہ: بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم کے بھائی بھی مستعفی

    Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    بریگزٹ کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بھائی نے رکن پارلیمنٹ اور وزارت کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

  • نوڈیل بریگزٹ کی مخالفت کا بل پاس ، قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

    نوڈیل بریگزٹ کی مخالفت کا بل پاس ، قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰

    برطانوی پارلیمنٹ میں نو ڈیل بریگزٹ کی مخالفت کا بل پاس ہونے کے بعد وزیراعظم بورس جونسن نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ پر شکست

    برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ پر شکست

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴

    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر پہلی ہی رائے شماری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ہاؤس کا انتظام براہ راست سنبھالنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

  • بریگزٹ میں توسیع کی درخواست نہیں کروں گا، برطانوی وزیر اعظم

    بریگزٹ میں توسیع کی درخواست نہیں کروں گا، برطانوی وزیر اعظم

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶

    برطانوی وزیر اعظم نے ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر علمدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام جاری

    ایران کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام جاری

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    امریکہ کی وزارت خزانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آدریان دریا آئل ٹینکر اور اس کے کیپٹن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS