-
ٹرمپ انتظامیہ نااہل اور ناکارہ: برطانوی سفیر
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کِم ڈارک کی ای میلز لیک ہوگئی ہیں جن میں صدر ٹرمپ کی طرز حکومت پر شدید تنقید کی گئی ہے اور حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔
-
برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔
-
شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا امریکی اشارے پر برطانیہ کا شرمناک اقدام
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے سے متعلق برطانوی بحریہ کے اقدام کو بحری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنے میں امریکی ہاتھ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸اسپین کے وزیر خارجہ نے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کو روک لئے جانے کے واقعے کی تازہ ترین تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
-
برطانیہ میں ایک بڑا سیکورٹی اسکینڈل
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵برطانیہ کے کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں سے مربوط انتہائی خفیہ دستاویزات لندن میں پائی گئی ہیں۔
-
برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ کے ذریعے ایران کے ایک آئیل ٹینکر کو غیر قانونی طریقے سے روک لئے جانے کے اقدام کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے برطانوی کوششیں جاری ہیں۔
-
نو ٹرمپ نو اور گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کا جنوبی کوریا میں استقبال
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶جنوبی کوریا کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کا اس ملک کی سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ مخالف نعروں سے استقبال کیا۔
-
ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔