-
برطانوی وزیردفاع عہدے سے برطرف
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن کو نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کی معلومات لیک کرنے پرعہدے سے ہٹا دیا گیا۔
-
برطانیہ، جرائم سے پریشان عوام
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ، انسٹیکس میکنزم کے تحت ایران سے تجارت پرآمادہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اس نشست کا انعقاد برطانوی محکمہ بین الاقوامی تجارت اور ایران برطانیہ ایوان تجارت کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا تھا.
-
ٹرمپ کو لندن آنے کا حق نہیں ہے، برطانیہ کی شیڈو حکومت کا بیان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹برطانوی پارلیمنٹ میں شیڈو حکومت کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کا دورہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی دوغلی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کو ٹرمپ کے لئے ریڈ کارپٹ نہیں بچھانا چاہئے۔
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔
-
آل خلیفہ اور برطانوی حکومت کا اتحاد بحرینی باشندوں کا دردسر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
لندن میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مظاہرہ682 افراد گرفتار
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴لندن میں پولیس نے مزید 106 ماہرین ماحولیات کوگرفتار کرلیاہے۔
-
ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔
-
جولیان اسانژ کی گرفتاری اور پس پرده ممکنہ اسباب
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ