-
برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳برطانوی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیئے جانے کے بعد اب ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کر دی گئی ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل بھاری اکثریت سے مسترد
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴برطانوی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیا۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل مسترد
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱برطانوی دارالامراء میں بریگزٹ ڈیل مسترد ہو گئی ہے۔
-
یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
بریگزٹ کی ناکامی کی بابت تھریسا مئے کا سخت انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰برطانوی پارلیمیٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر ہونے والی تاریخ ساز رائے شماری سے محض چند گھنٹے قبل وزیر اعظم تھریسا مئے نے بل پاس نہ ہونے کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
بریگزٹ کی عدم منظوری پر کوربن کا انتباہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ برطانوی دارالعوام میں اگر بریگزٹ کو منظوری نہیں دی جاتی ہے تو قبل از وقت انتخابات کو ترجیح حاصل ہو گی۔
-
برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
-
آسٹریلیا میں سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا گرفتار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵آسٹریلیا میں کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ