-
یورپی یونین سے نکلنے کی منظوری پر بریگزٹ سیکریٹری مستعفی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸برطانوی بریگزٹ سیکریٹری کابینہ سے منظور کئے جانے والی بریگزٹ ڈیل کے مسودے کی شرائط سےاتفاق نہ کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔
-
برطانیہ نے یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بریگزٹ ڈیل کا مسودہ آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جبکہ بریگزٹ ڈیل کی پارلیمنٹ سے منظوری میں مشکل ہوسکتی ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷برطانیہ کے پندرہ سو سے زائدسینیئر وکلا اور پچاس اہم تاجروں نے اپنے ملک کی وزیر اعظم کے نام مراسلوں میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بالفور اعلامیئے کی برسی
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کی تفصیلات
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے میں امریکا ناکام
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی اور برطانوی فوجی ذہنی مریض
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵غیر ممالک میں امریکہ اور برطانیہ کے فوجی جہاں سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں اب وہ ان جنگوں کی وجہ سے ذہنی مریض بھی بن گئے ہیں۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ریفرینڈم کا رجحان
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
بریگزٹ مخالفین پر برطانوی وزیراعظم کا جوابی حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے بریگرٹ مخالفین پر حکومت کو کمزور کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران علاقے اور دنیا میں کشیدگی کم کرنے کے درپے
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے اور دنیا میں کشیدگی کم کرنے کے درپے ہے اور ایران کی یہ پالیسی توجہ کا مرکزبننی چاہئیے۔