-
بلاوجہ دہشتگردوں کو نہیں مارتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳عموما مغربی اور یورپی ممالک دہشتگردوں کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اچھے اور برے۔وہ ہر قسم کے دہشتگرد ٹولے کو بلیک لسٹ کر کے ان پر نشانہ نہیں سادھتے،بلکہ پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ کون سے دہشتگرد انکے کتنا کام آسکتے ہیں یا انکے لئے کتنے ’’نوٹ‘‘ بنا سکتے ہیں۔اگر ان کو دہشتگرد اپنے کام کے لگتے ہیں اور انہیں کچھ منافعہ پہونچا سکتے ہیں تو پھر انکو نہ صرف نشانہ نہیں بناتے بلکہ پال پوس کے انہیں اور زیادہ خونخوار بناتے ہیں!
-
برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے شام پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
شام پر حملے کو لے کر برطانوی وزیر اعظم کو سخت اعتراضات کا سامنا
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر امریکا اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف علمی ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!
-
سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲کیمیاوی ہتھیاروں کو بہانہ بنا کر اس بار امریکہ نے شام کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ کی مستقل تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی امریکی صدر نے اپنی احمقانہ و جابرانہ منمانی کرتے ہوئے برطانیہ اور فرانس کو اپنے ہمراہ لے کر شام پر ۱۰۰ سے زائد میزائل داغ دئے! مگر شام کے عزم و حوصلہ کا وہ کچھ بگاڑ نہیں پائے!
-
آمریکا، فرانس اور برطانیہ کا شام پر حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۸فوٹو گیلری
-
شام پر حملے کے بعد برطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۸شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار ہو گئیں ۔
-
برطانیہ میں مسلمان دشمنی کی ایک مثال! ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱برطانیہ میں دن دہاڑے مسلمانوں کی گاڑیوں پر حملے کیسے کئے جاتے ہیں۔اس ویڈیو مین دیکھیں!
-
برطانیہ کی خواہش !
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵برطانیہ کی خبیث سیاست ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کی خواہش ایک حد تک کامیاب ہوئی۔۔۔ مگراب اسلامی انقلاب کے بعد اس خطے میں برطانیہ اور امریکہ اپنی اس ناجائز خواہش کو پورا کرنے میں پوری طرح سے ناکام نظر آتے ہیں۔۔۔