-
دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے، برطانیہ میں دستخطی مہم
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱یورپی یونین کی ممبر شپ کے حوالے سے لاکھوں برطانوی شہریوں نے دوبارہ ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کر دیاہے ۔
-
برطانیہ کے ریفرنڈم پر ایران کا ردعمل
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰یورپی یونین سے نکلنے کا برطانوی عوام کا فیصلہ در اصل امریکی پالیسیوں کی پیروی کی مخالفت ہے-
-
ریفرنڈم کے نتیجے سے دنیا میں برطانیہ کی پوزیشن متاثر ہو گی، ہیمنڈ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۵برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے بارے میں عوامی ریفرنڈم کے نتیجے سے سخت دھچکا لگا ہے اور اس سے دنیا میں برطانیہ کا مقام کمزور ہو گا۔
-
برطانیہ میں ریفرنڈم کے نتائج پر ایران کا ردعمل
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۴یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے حق میں اس ملک کے ریفرنڈم کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی عوام کا فیصلہ، قابل احترام ہے۔
-
برطانیہ: وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون کے مستعفی ہونے کا اعلان
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ریفرنڈم میں ناکامی پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا فیصلہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸برطانوی عوام نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے حق میں باون فیصد ووٹ دے کر اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا۔
-
برطانیہ: ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۰برطانیہ میں ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہو گئے۔
-
برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱یورپی یونین میں برطانیہ کے باقی رہنے یا نہ رہنے کے سوال پر برطانوی شہری ایک اہم ریفرنڈم میں ووٹ ڈال رہے ہیں-
-
برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ریفرینڈم
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴برطانیہ کے شہری جمعرات کے روز ریفرینڈم میں شرکت کر کے یورپی یونین میں برطانیہ کے باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کے نکل جانے کی مخالفت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے یورپی یونین سے نکلنے کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔