-
برطانوی افسران، سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱یمن پر سعودی حکومت کی فوجی جارحیت کے خلاف عالمی برادری کے غم و غصے کو نظر انداز کرتے ہوئے ، برطانیہ کے فوجی افسران، بدستور سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دینے میں مشغول ہیں-
-
نوازشریف لندن کے لئے روانہ ہوگئے
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں
-
برطانوی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹ہزاروں برطانوی شہریوں نے لندن میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کئے ہیں-
-
پاناما پیپر اسکینڈل،برطانوی وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ہزاروں برطانوی شہریوں نے لندن میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا ہے۔
-
پنامہ لیکس معاملے میں برطانیہ کے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵پنامہ لیکس معاملے میں برطانیہ کی اپوزیشن جماعت نے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پہلا سیمی فائنل: کیویز کا مقابلہ انگلینڈ سے
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن معرکے تک پہنچنے کی یہ جنگ نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر لڑی جا رہی ہے۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
-
برطانوی وزیر محنت ایان ڈنکن اسمتھ نے استعفی دے دیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲برطانیہ کے وزیر محنت ایان ڈنکن اسمتھ نے نئے مالی سال کے بجٹ پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دےدیا ہے۔
-
عراقی فوج، داعش دہشت گرد گروہ کو شکشت دے گی: فلپ ہیمنڈ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴برطانوی وزیر خارجہ نے اس اطمئنان ظاہر کیا ہے کہ عراقی فوج داعش دہشت گرد گروہ کو شکست دے گی-
-
کرکٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور دلچست مقابلہ، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چھے وکٹ سے ہرا دیا۔