SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

برطانیہ

  • برطانیہ اور یورپ کے خلاف ایران کا جوابی اقدام

    برطانیہ اور یورپ کے خلاف ایران کا جوابی اقدام

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیات کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے بھی جلد ہی برطانیہ اور پورے یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا۔

  • برطانیہ، جنگ بند کرو تحریک میں شدت

    برطانیہ، جنگ بند کرو تحریک میں شدت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰

    یوکرین کی جنگ اور لندن کی اس جنگ میں مداخلت کی مخالفت پر مبنی آوازیں اب برطانیہ کے اندر سے بھی سنائی دے رہی ہیں۔

  • خواتین کو ہراساں کرنے پر لندن پولیس کے خلاف مظاہرہ

    خواتین کو ہراساں کرنے پر لندن پولیس کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵

    لندن پولیس افسران پر حراست کےدوران متعدد افراد کے ساتھ بدسلوکی اور خاتون قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملات سامنے آنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے مظاہرے کیے ہیں۔

  • مہنگائی کے باعث برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا

    مہنگائی کے باعث برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷

    برطانیہ میں اشیائے صرف کی قیتموں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے لوگوں نے اس سال کرسمس اور نئے سال کی خریداری کم کی ہے جس کی وجہ سے ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا ہے۔

  • برطانیہ میں ٹھنڈک سے ہلاکتیں

    برطانیہ میں ٹھنڈک سے ہلاکتیں

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    برطانوی توانائی کے قومی مرکز کی حیثیت سے ایک خیراتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ کم آمدنی والے بیشتر افراد کو گھر کو گرم کرنے یا خوراک میں سے کسی ایک آپشن کا انتخاب کرنا ہو گا۔

  • برطانوی وزیر اعظم کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنا مہنگا پڑا

    برطانوی وزیر اعظم کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنا مہنگا پڑا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱

    برطانوی پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم رشی سونک کو 100 پاؤنڈ جرمانے کا نوٹس بھیج دیا۔

  • یوکرین جنگ میں برطانوی کردار

    یوکرین جنگ میں برطانوی کردار

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • برطانیہ، سیکڑوں پولیس اہلکار برطرف

    برطانیہ، سیکڑوں پولیس اہلکار برطرف

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹

    لندن پولیس کے سیکڑوں اہلکار اخلاقی بدعنوانی کی وجہ سے برطرف کر دیئے گئے ہیں۔

  • یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ

    یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷

    برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیاجائے گا: ایرانی پارلیمنٹ کے رکن

    برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیاجائے گا: ایرانی پارلیمنٹ کے رکن

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی پریزائیڈنگ کمیٹی کے رکن نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف برطانوی حکام کی بیان بازی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
    صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
    ۳۷ minutes ago
  • قطر میں عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس، صیہونی حکومت کی سخت مذمت
  • زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی
  • غزہ پر صیہونی بربریت جاری ، جڑواں بچے سمیت کئی شہید
  • ہندوستان: وقف قانون پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایک شق پر روک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS