-
مغربی حکومتوں کو روس کا سخت انتباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸روسی وزیر خارجہ نے امریکا اور برطانیہ پر روس اور یورپی یونین کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع کرانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
-
یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ میں گرمی سے تباہی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴برطانیہ کی فوج نے کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران ممنوعہ وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال کیا ہے۔
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے رسہ کشی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے مختلف امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے تاہم وزیر خزانہ رشی سوناک کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم مستعفی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کابینہ کے وزیروں کی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کا منصوبہ برطانوی منصوبہ ہے: ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیلئے انسانی حقوق کے منصوبے کو برطانوی منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم پریشان، استعفوں کا سلسلہ جاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38 وزرا، پرائیویٹ پارلیمانی سیکریٹریز اور دیگر عہدیدار حکومت سے علیحدہ ہوگئےہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ اور ویلز پر حکومت برطانیہ کا دباؤ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
روسی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶روسی صدر کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم کے حالیہ بیان کے بعد ماسکو میں برطانیہ کی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔