-
برطانیہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
یوکرین کے شہرسیورڈونیٹسک پر روس کا مکمل کنٹرول
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ کے سب سے بڑے خطے پر زمینی جنگ پانچویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔
-
برطانیہ کی تاریخ میں سب سے بڑی ریلوے ہڑتال
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹دسیوں ہزاروں افراد سے وابستہ ریلوے یونین نے آج کام چھوڑدیا ہے جس سے 15000 کلومیٹر سے طویل پٹڑیاں اب ریل گاڑیوں سے خالی ہوچکی ہے۔
-
برطانیہ نے جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰برطانوی حکومت نے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
-
برطانوی مسلمانوں پر اسلاموفوبیا کا سایہ، نفرت کا ہیں شکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج میں سامنے آیا ہے کہ 10 میں سے 7 برطانوی مسلمان اپنے پیشہ ورانہ کام کے مقامات پر اسلاموفوبیا کا شکار ہیں۔
-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے سکھ کی سانس لی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔
-
پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷لندن پولیس نے شدید کورونا بندشوں کے دور میں برطانوی حکام کی مہمان نوازی سے متعلق اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔
-
برطانیہ میں مہنگائی اور معاشی بحران
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ